راجن
پور (کرائم ر پورٹر،نامہ نگار) ڈی سی او راجن پور غازی امان اللہ کی خصوصی
ہدایت پر محکمہ تعلیم نے نئے بچوں کی داخلہ مہم کا ٹارگٹ 1لاکھ40ہزار کو
پورا کریں گے ۔ یو پی ای مہم کی کامیابی والدین کے تعاون کے بغیر ممکن نہیں
۔ یہ باتیں ڈی ا و تعلیم و فوکل پرسن داخلہ مہم شاہد لطیف نے بتائیں ۔
انہوں نے کہا کہ بچوں کو سکول بھیجنا والدین کی ذمہ داری ہے ۔ اساتذہ بچوں
کے تعلیم پر خصوصی توجہ دیں ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کا خواب
پڑھا لکھا پنجاب اور ڈی سی او راجن پور کی زیر نگرانی دن رات محنت کر کے
ضلع راجن پور کو پانچویں نمبر پر لے آئے ہیں ۔ اور انشاء اللہ پنجاب بھر
میں پہلے نمبر پر تعلیم کے میدان میں آگے آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اب کو
ئی بچہ سکول کے باہر نہیں نظر آئے گا
0 comments:
Post a Comment