Feature Top (Full Width)

Sunday, 13 April 2014

زانکم ٹیکس آفس راجن پورمیں ٹیکس گزاروں کو جعلی نوٹس بھیج کرلوٹ مارکا انکشاف

راجن پور(کرائم رپورٹر )راجن پورکرپشن کیس سپروائزانکم ٹیکس �آفس راجن پورمیں ٹیکس گزاروں کو جعلی نوٹس بھیج کربلیک میل کرنے لگا۔اسلم ناصر نے راجن پور میں کرڑوں روپے کی کر پشن کی۔جسکے ثبوت ایک شہری نے140 صفحات پر مشتمل فائل چیف کمشزحافظ محمد جمیل کوبھجوائی تھی لیکن نتیجہ یہ نکلاکہ چیف کمشزاسلم ناصرکے خلاف ایکشن لینے کی بجائے اسلم ناصرکا ڈیرہ غازی خان سے راجن پورٹرانسفرکردیا۔تاکہ وہ اپنا کریشن کا ریکارڈ درست کرسکے ۔نتیجہ وہ ہی ہوا اسلم ناصر نے دفتر کا ریکارڈ کرپشن والی فائلیں گم کردی اب دہ دوبارہ ٹیکس گزاروں کو اپنے ایک ٹاؤٹ کے ذریعے جس کا نام غلام سین جو نائب قاصدانکم ٹیکس ہے ٹیکس گزاروں کے پاس جاتا ہے اور کہتا ہے آپ دفتر میں آجا نا آپ کو اسلم ناصر ٹیکس نہیں لگائیں گے اس طرح وہ کئی بندوں کو بلیک میل کر کے پیسے لے چکے ہیں اسلم ناصر کے خلاف راجن پورfirبھی درج ہے جس کی وجہ سے وہ ڈیرہ غازی خان جیل میں بھی دو ماہ بند رہا ہے لیکن پھر بھی کرپشن سے باز نہیں آرہا ہے اس لیے ان ٹیکس گزاروں جن میں محمد رفیق ،محمد عابد ،جاوید اقبال،طارق رشید،عنائیت اللہ،محمد ایوب ،علی رضااورمحمد نوازنے اسلم ناصر کے خلاف چیف کمشزحافظ محمد جمیل کو کرپشن کی درخواستیں د ے رکھیں ہیں لیکن تاحال کوئی کاروائی ہوتی ہوئی نظرنہیں آرہی ۔حکام بالاسے سخت کاروائی کا مطالبہ کیا جا تا ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers