راجن
پور (کرائم رپورٹر ) ای ڈی او زراعت راجن پور ملک سیف الرحمن کی
سربراہی میں جا ئنٹ فارمر ڈے کا انعقاد 26اپریل بروز ہفتہ کو عمر فش اینڈ
ایگر ی فارم کوٹلہ مالیم راجن پور میں کیا جا رہا ہے جس میں محکمہ زراعت ،
لا ئیو سٹاک، فشریز ،واٹر منیجمنٹ اور فاریسٹ کے ماہرین جدید طریقہ فارمنگ
کے متعلق کاشتکاروں کو آگاہ کریں گے ۔ جس میں زراعت سے وابستہ تمام محکموں
کے افسران اور مقامی کاشتکار بھی شرکت کریں گے
0 comments:
Post a Comment