Feature Top (Full Width)

Thursday, 17 April 2014

ضلع راجن پورمیں اربوں روپے کے ترقیاقی منصوبے جاری ،علاقہ میں خوشحالی کا نیا دور شروع ہونیوالہ ہے عوام کا احسا س محرومی دور کرتے سردار حفیظ الرحمان خان دریشک

 

راجن پور(کرائم رپورٹر) ضلع راجن پورمیں اربوں روپے کے ترقیاقی منصوبے جاری ،علاقہ میں خوشحالی کا نیا دور شروع ہونیوالہ ہے عوام کا احسا س محرومی دور کرتے آئے ہیں وزیراعظم ضلع راجن پور کی تعمیروترقی میں خصوصی دلچسی لے رہے ہیں کھوکھلے کی بجائے عملی سیاست پر یقین رکھتے ہیں ۔ممبر قومی اسمبلی لیگ ن سردار حفیظ الرحمان خان دریشک کی میڈیا کو برلفینگ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایم این اے حلقہ این اے 175سردار حفیظ الرحمان خان دریشک نے گذشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر صحافیوں کو برلفینگدیتے ہوئے کہا کہ عرصہ نصف صدی سے ضلع راجن پور کی عوام کو نام سیاستدانوں نے محض وعدے وعید کھوکھلے نہروں کا نہلائے رکھا مگر اب عوامیدور شروع ہوچکا ہے ۔مسلم لیگ نکی حکومت جہاں ملک وقوم کے لیئے خوشحالی کا پیغام لائی ہے وہاں جنوبی پنجاب خاص طورپر ضلع راجن پور کی غریب عوام کا احساس محرومی دور ہواہے ۔سوئی گیس کی فراہمی ،سٹرکوں کی تعمیر ،واٹر پلا نیٹشن ودیگر منصوبہ جات سے علاقہ میں خوشحالی آئیگی اور ترقی کا ایک نیا باب شروع ہوگا ۔انہوں نے منصوبہ جات کے بارے میں برلفینگ دیتے ہوئے بتایا کہ راجن پور قطب کینال 9 کروڑ ،واٹر سپلائی سیکم ساہنوالہ ،کوٹلہ نصیر پر ایک کروڑ ،فیڈرکی تنصیب پر 2کروڑ ،فرید لائبریری تا کھتران پیٹرول روڈ پر29کروڑ ،ونگ تا بستی کلر روڈ 40لاکھ ،ڈگری کا لج میں کیمپس کا قیام ،بستی ٹانوری روڈ ل،40لاکھ ،کوٹلہ نصیر تا راجن پور لنک روڈ 6کروڑ،بستی واہگڑ40لاکھ ،بستی محب علی روڈ ل6کروڑ،بنگلہ دھنیگن تا کوٹ مٹھن روڈ 6کروڑ ،فتح پور گرلز کالج روڈ ساڑھے چھ کروڑ فتح پورتا کچہری روڈ20لاکھ ،بستی آرائیں تا محمد دھاوند روڈ 3کروڑ ،پندرہ لاکھ بستی ٹانوری تا بستی لغاری ایک کروڑ 37 لاکھ ،بستی کریم بخش میں گرلزپرائمری سکول کی تعمیر پر30لاکھ اڑسٹھ ہزار ،گورنمنٹ گرلزپرائمری مکمل موضع تونگ کا قیام ،مختلف سکولوں کی تعمیر ومر مت پر سات کروڑ 48لاکھ سے زائد ،قبر ستان کی تعمیر ومرمت پر ایک کروڑ سے زائد لاگت آئیگی ۔جن پر کا م شروع کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ضلع راجن پور کا میعار زندگی بدلنے والہ ہے ۔انشاء اللہ ہم لیگی دور حکومت ہی وہ کر دکھا ئینگے جو عرصہ نصف صدی سے نہیں ہوا ۔انہوں نے کہا کہ ہم عوام کو طاقت کا سر چشمہ سمھتے ہوئے سیا ست عبادت کان کر کررہے ہیں اس موقع پر سردارثناء اللہ خان دریشک ،سردار عبدالغریز عرف جگن خان دریشک ،سید نورالحسن بخاری،ڈاکٹر شمع نور ،محمد ندیم قریشی ،راؤ ضیاء اللطیف ایڈدوکیٹ ،سید حسنین بخاری ایڈدوکیٹ ،ریاض احمد ،ملک منیر احمد ،محمد اکرم خان دریشک ،محمد ابراہیم خان مثوری ودیگرکارکنان بھی موجودتھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers