راجن پور (کرائم رپورٹر) حکومت اپنے تمام وعدوں سے مکر گئی ۔فلورملز ایسوسی
ایشنناجائز ٹیکسز کی پر زور مذمت کر تے ہیں ۔منصوعی بحران پیدا کر کے عوام
کو تنگ کیا جارہا ہے ۔ناجائز ٹیکسز کا تمام بوجھ عوام پر پڑے گا ۔جس کے
منفی اثرات مر تب ہونگے ۔ان خیالات کا اظہار فلورملز ایسوسی ایشن کے ضلعی
صدر سردار محمد عارف خان دریشک نے صحافیوں سے گفتگو کر تے کہا ان نے کہا کہ
حکومت عقل سے کام لیتے ہوئے ناجائز ٹیکسز فوری طورپر ختم کرلے اور فلورملز
ایسوسی ایشن کو ریلیف دلے ۔انہوں نے کہا کہ ذخیرہ اندوزوں نے اپنے ہاتھ
دکھانا شروع کردیئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ حکومت بحران کے خاتمہ کے لیئے
فلورفوڈ اتھارئی بے جائز مداخلت اور ناجائز ٹیکسز کا فوری خاتمہ کرے تاکہ
فلو ر میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں ۔انہوں نے کہا کہ حکومت ٹیکسز
کا فیصلہ واپس لی گئی تو ملک میں بحران پیدا ہو جائیگا اورعوام پر بے جا
بوجھ پڑے گا جس کی تمام ذمہ داری حکومت وقت پر ہوگی ۔انہوں نے کہا کہ سردار
حبیب الرحمان لغاری کی قیادت میں فلو رملز ایسوسی ایشن بھر پور جدوجہد کر
رہی ہے
0 comments:
Post a Comment