Feature Top (Full Width)

Thursday, 17 April 2014

ارلیمائی سیکر ٹری پنجاب سردار عاطف حسین.خان مزاری کے منیجر خادم حسین مزاری عمر ہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس پہنچے گئے

 

راجن پور (کرائم رپورٹر) پارلیمائی سیکر ٹری پنجاب سردار عاطف حسین.خان مزاری کے منیجر خادم حسین مزاری عمر ہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس پہنچے گئے ۔عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ڈاکٹر جاوید اقبال ،اظہر خان گوپانگ،ملک جمال فرید ،محمد اکرم دریشک ،ریاض آصف ،میاں اشفاق احمد ،محمد جاوید ،میاں شفقت حسین ،ابراہیم مثوری ،میاں طاہر فرید شاہد حسین فاروق قریشی نے مبادکباد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہا ر کیا ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers