Feature Top (Full Width)

Saturday, 12 April 2014

قبرستان کے گرد چاردیواری تعمیر کرائی جائے اور نلکا لگا کر پانی کا اِنتظام بھی کیا جائے249سردار محمد یوسف خان گبول

راجن پور (کرائم رپورٹر ) قصبہ جاگیر گبول کے قدیمی قبرستان کی چاردیواری زمیں بوس ہونے سے قبرستان کی بے حرمتی آوارہ کتے اور جانوروں کے غول قبرستان کے اندر منڈلاتے رہتے ہیں قصبے کی سماجی شخصیات سابق صوبائی ٹکٹ ہولڈر حلقہ پی پی 249سردار محمد یوسف خان گبول سابق کونسلر حاجی زوار حسین گبول معروف تاجر سیٹھ عابد حسین گبول ودیگر نے ڈی سی او راجن پور غازی امان اللہ خان سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر قبرستان کے گرد چاردیواری تعمیر کرائی جائے اور نلکا لگا کر پانی کا اِنتظام بھی کیا جائے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers