راجن پور (کرائم رپورٹر ) سابق ناظم شہر فرید مٹھن کوٹ کمال فرید ملک مرحوم
کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب آج 20 اپرپل بو قت چار بجے شام دربار
حضرت خواجہ غلام فریدؒ پر منعقد ہوگی ۔جس میں علاقہ کے معززین سردارصاحبان
،عوامی سما جی ،سیا سی ،مذہبی حلقے بھر پور شرکت کر ینگے ۔اس موقع پر ختم
قرآن پاک ہوگا اور مرحوم کے لئے دعائے مغفرت کی جا ئیگی
0 comments:
Post a Comment