راجن پور(کرائم رپورٹر)آئندہ الیکشن میں سردار نصر اللہ خان دریشک واضح کا
میابی حاصل کرے گا ۔مخالفین کا بوریا بستر گول کر دینگے ۔ان کا اظہار دریشک
گروپ کے ر ہنماحسنین عباس سونترہ نے اپنے ایک بیان کیا ۔ ان نے کہا کہ
سردار نصر اللہ خان دریشک کا سابق دور حکومت ترقی کاموں کے لحاظ سے شامی
تھا بے پناہ ترقیاتی کام ہوئےْ ۔انہوں نے کہا کہ ایم پی اے سردار علی رضا
خان دریشک اور سردار نصر اللہ خان دریشک کی ضلع راجن پور کے عوام کے لیے
خدمات لائق تحسین ہیں ۔انہوں نے کہا کہ آئندہ الیکشن میں ہمارا گروپ بھر
پور کا میابی حاصل کرے گا ۔انہوں نے کہا کہ دوان سیلاب ہمارے گروپ نے عوام
الناس کی بھر پور خدمت کی اور دردار علی رضا خان دریشک مسلسل متاثرین سیلاب
کے درمیان ہے اس موقع ایاز احمد سونترہ،ملک بلال احمد ،شہزاد منظور ،حضور
بخش سونترہ ودیگر افراد بھی موجودتھے
0 comments:
Post a Comment