راجن
پور(کرائم رپورٹر)پیر آف حاجی پور میاں مشتاق فرید منیجرمیاں عاصم فرید کے
چھوٹے بھائی میاں جاوید فرید راشتہ ازواج سے منسلک ہوگئے ہیں جس پر راجن
پور عوامی سماجی سیاسی حلقوں نے حسنین عباس سونترہ،سردار ماجد خان مزاری
،قاضی طاہر ،زبیر خان چانڈیہ ،چوہدری آصف ،مصطفی گوپانگ ،اور نزیب خان
مزاری ،سیطین خان گوپانگ ،ملک تنویر ساجد ،شیرعلی ،خالد خان مزاری نے مبادک
باد دی ہے اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے
0 comments:
Post a Comment