Feature Top (Full Width)

Monday, 14 April 2014

حکومتِ پنجاب نے بے روزگار نوجونواں کے لئے اربوں روپوں سے سوزوکی کار اور سوزوکی پِک اَپ کی فراہمی کے لئے اسکیم شروع کی

راجن پور (کرائم رپورٹر) بینک آف پنجاب ،موٹروہیکل ایگزامنیر سمیت سیکرٹری آرٹی اے کی سستی وزیراعلیٰ پنجاب اسکیم کی ییلو کیب گاڑیاں غیر متعلقہ افراد چلانے لگے حکومتِ پنجاب نے بے روزگار نوجونواں کے لئے اربوں روپوں سے سوزوکی کار اور سوزوکی پِک اَپ کی فراہمی کے لئے اسکیم شروع کی مگر اس کے ثمرات صحیح معنوں میں عام بے روزگار افراد تک نہ پہنچ سکے اور یہی گاڑیاں اب غیر متعلقہ افراد نے حاصل کرلی ہیں جو اِن کاروں اور پِک اَپ کو ذاتی مفاد کے لئے اِستعمال کررہے ہیں عوامی وسماجی حلقوں نے اس اسکیم کو فلاپ کر نے اور سرکاری رقم کے ضیاع کے مُرتکب ذمہ داروں کے خلاف کاروائی کا مُطالبہ کیا ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers