راجن پور(کرائم رپورٹر)ایک دن کا صحافی بھی صحافی ہے میں صحافیوں کا کھلے دل سے احترام کرتا ہوہمیں ایک دوسرے کااحترام کرنا چاہیے تاکہ ہم علاقے کی محرومیوں اور لوگوں کے ساتھ ہونے والی ناانصافی کی نشان دہی کرسکے پریس کلب ہمارا گھر ہے اس کی بقاء کے لیئے ہمیں کچھ کرنا چاہیے میں چاہتا ہوں صحافیوں کے رہنے کے لیے صحافی کالونی ہونی چاہیے خواجہ فرید میڈیاسنٹر کی طرف سے صدر پریس کلب امجد فاروق وجنرل سیکرٹری پریس کلب ندیم قریشی عشایہ میں انہوں نے کہاتفصیلات کے مطابق صدر پریس کلب امجد فاروق نے کہا صحافی معاشرے کی آنکھ اور کان ہے ان کے بغیرمعاشرہ نامکمل ہے میڈیا دنیا کا چوتھا ستون ہے مظلوم کی آواز ہے راجن پور کے صحافی اپنے فرائض باخوبی سرانجام دیئے رہے ہیں میں امید کرتا ہوں کہ صحافی ایک دوسرے کااحترام کرتے رہے گئے جبکہ جنرل سیکرٹری پریس کلب ندیم قریشی نے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہوئی ہیں کہ خواجہ فرید میڈیا سنٹر نے عشایہپر بلا یا مل کر بیٹھنے سے محبت بڑھتی ہیں اور غلط فہمی دور ہوتی ہیں نوجوان پڑھے لکھے صحافی میڈیا اور ملک کا سرمایہ ہے پریس کلب ہر صحافی کا گھر ہے تمام کے لیے دروازے کھلے ہیں بہت جلد نئی پریس کلب ممبرشپ کی جائے گی اس موقع پر خواجہ فرید میڈیاسنٹرممبران ،فداحسین نادر،حسنین عباس سونترہ،عبدالصبور رحمانی ،ملک ریاض مکول ،چوہدری محمد یوسف ، میر خلیل احمد،ارشاد احمد حقانی،عبد الشکور رحمانی ، سید کرم شاہ،عمران ظفر ودیگر نے آنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہااور تقریب کے اختام پر رخصت کیا ۔
نوٹ؛ فوٹوسیٹ ای میل کردے ہیں
0 comments:
Post a Comment