Feature Top (Full Width)

Friday, 18 April 2014

ملتان15ایمرجنسی کال کا جواب ڈیڑھ گھنٹے بعد وہ بھی موقع پر پولیس نہ آئی فون پر تسلی دی

راجن پور(کرائم رپورٹر)ملتان15ایمرجنسی کال کا جواب ڈیڑھ گھنٹے بعد وہ بھی موقع پر پولیس نہ آئی فون پر تسلی دی جبکہ 15ایمرجنسی کال سات منٹ میں موقع پر پہنچنا ہوتا ہے پولیس کی اس کارگردگی پر وزیر ا
علی پنجاب سے مثاترہ کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق حسنین عباس نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ گزشتہ رات میں ملتان میں جا رہا تھا کہ ایک کار نمبر MLG454 ٹیوٹا پر ڈرائیورشراب کے نشے میں کار چلارہا تھا جس نے مجھے کار کی ٹکر ماری جس پر میرا پاوں کی ہڈی توڑ گئی میں 15پر کال کی جس پر ڈیڑھ گھنٹے بعد پولیس کال وصول ہوئی تو انہوں نے بتایا کہ ہم زکریا تھانہ سے بات کررہے ہیں اور تسلی دی موقع پر آنے سے انکار کردیاجس پر مثاترہ نے پولیس کی اپنے فرائض سے چوری اورظالموں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہیں تاکہ لوگ ظالموں کے ہاتھوں مرتے رہے ۔شہریوں میں ماجد خان مزاری،چوہدری آصف ،خادم حسین ،شیرعلی ،میاں جاوید فرید نے وزایر اعلی پنجاب شہباز شریف و آر پی او ملتان وڈی پی او ملتان سے مطالبہ کیا ہے کہ فرائض چور اور انسان دشمن ملازمین وکار مالکان کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے تاکہ انسانیات کے ساتھ زیادتی نہ ہوا اور مقدمہ درج کیا جائے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers