راجن پور ( کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر راجن پور غازی
امان اللہ نے بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتما م منعقد ہو نے والے
بی اے /بی ایس سی کے امتحانات جو 15اپریل سے منعقد ہو رہے ہیں کے ضلع بھر
میں موجود امتحانی مراکز کے اندر اور اس کے ارد گرد سوائے امیدوارں اور
نگران عملہ کے کسی بھی غیر متعلقہ شخص کے داخلہ پر فوجداری قانون کی دفعہ
144کے تحت فوری طور پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ حکم فوری طور پر
نافذالعمل ہو چکا ہے ۔ خلاف ورزی کرنے والے شخص کے خلاف فوری قانونی
کاروائی کی جا ئے گی۔
0 comments:
Post a Comment