راجن پور (کرائم رپورٹر) راجن پور شہروگردونواح میں بجلی کی
غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نک کا دورانیہ بڑھ گیا ہر گھنٹے بعد دو گھنٹے کی لوڈ
شیڈ نگ سے شہری اذیت ناک تکلیف میں مبتلاء ہو گئے شہریوں محمد اویس نذیر
عباس شوکت خان ظفر سرائی نے اخبار کے توسط سے واپڈا کے اعلیٰ حکام سے
مُطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ میں کمی کیلئے
اقدامات کئے جائیں
0 comments:
Post a Comment