راجن
پور (کرائم رپورٹر ) راجن پور کے مقامی صحافی عبدالصبور رحمانی کی بیٹی
زوہا عزیز نے پریپ کلاس میں اول پوزیشن حاصل کی پرنسپل النور پبلک ہائی
سکول محمد عارف شبیر فسٹ آنے والی بچی کو انعام دیا معروف تاجر عبدالستار
رحمانی عبدالشکور رحمانی عبدالاحد رحمانی ودیگر نے بچی کی کامیابی پر
مبارکباد پیش کی ہے
0 comments:
Post a Comment