Feature Top (Full Width)

Saturday, 12 April 2014

تجاوزات ہٹوا کر سڑکات کو کشادہ کیا جائے محمد آمین اویسی

راجن پور (کرائم رپورٹر ) ایڈیشنل ڈسٹر کٹ کلکٹر / ایڈمنسٹر یٹر بلدیہ محمد آمین اویسی نے کہا ہے کہ راجن پور شہر کو صاف اور جدید بنانا بلدیہ کی ذمہ داری ہے اور ٹی ایم اے راجن پور شہر کو صاف رکھنے میں کوئی کسر اُٹھا نہیں رکھے گی شہر سے ناجائز تجاوزات کا فوری طور پر خاتمہ کیا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹی ایم اے اسٹاف کی خصوصی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کیا اُن کا کہنا تھا کہ شہریوں کو آمدوفت کی بہتر سہولیات کی فراہمی ہماری ذمہ داریوں میں شامل ہے اس لئے فوری طورپر غیرقانونی تجاوزات ہٹوا کر سڑکات کو کشادہ کیا جائے ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers