راجن
پور (کرائم رپورٹر) راجن پور شہروگردونواح میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈ شیڈ
نگ برقرار 15 گھنٹوں سے زائد کی لوڈ شیڈنگ سے شہری بے حال واپڈا حکام نوٹس
لیں تفصیلات کے مطابق راجن پور شہر میں پندرہ جبکہ دیہی علاقوں میں بیس
بیس گھنٹوں کی لوڈ شیڈ نگ سے کاروبارِ زندگی معطل ہو کررہ گیا ہے شہریوں کے
مطابق موجود ہ حکومت سے بہت سی توقعات وابستہ تھیں مگر حکومت نے ہمیں
مایوس کیا انہوں نے وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور واپڈا حکام سے نوٹس
لینے کا مُطالبہ کیا ہے
0 comments:
Post a Comment