راجن
پور (کرائم رپورٹر ) راجن پور میں برائلر مرغی کے نرخوں میں گراں فروشوں
نے اچانک اضافہ کردیا مرغی کا گوشت اتوار بازار میں بھی 280 روپے کلو فروخت
شہریوں کا احتجاج ضلعی انتظامیہ راجن پور گراں فروشوں کی اس دلیری اور
منافع خوری پر ان کے خلاف بھرپور کاروائی کرے شہریوں منصور احمد نذر حسین
علی محمد ودیگر کا کہنا تھا کہ مہنگائی کے عام آدمی کے گھریلو ماہانہ بجٹ
کو شدید متاثر کردیا ہے اب موسم گرما کی آمد ہے ایسے میں برائلر اور انڈوں
کی قیمتیں کم ہو نی چاہیءں مگر گراں فروشوں نے قیمتیں بڑ ھادیں انہوں نے
ضلعی انتظامیہ سے کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
0 comments:
Post a Comment