Feature Top (Full Width)

Sunday, 17 January 2016

مزاری،گورچانیاور تمن دریشک میں درختوں اور جھاڑیوں کی کٹائی پردفعہ 144کانفاذ

راجن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر )حکومت پنجاب کی طرف سے تمن مزاری،تمن گورچانی اور تمن دریشک کے علاقوں میں درختوں اور جھاڑیوں کی کٹائی پردفعہ 144کانفاذ ہے۔ڈسٹرکٹ وائلڈ لائف آفیسر ،راجن پور کی طرف سے شکایت آئی ہے کہ تمن مزاری،تمن گورچانی اور تمن دریشک کے عام لوگ غیر قانونی طور پر درخت اور جھاڑیاں وغیرہ کاٹ رہے ہیں۔میں بحیثیت ڈی سی او راجن پورچوہدری ظہور حسین گجر یہ حکم نامہ جاری کررہا ہوں کہ دفعہ 144کے نفاذ کو یقینی بنایا جائے۔یہ حکم نامہ 13-01-2016سے نافذالعمل ہوگا۔خلاف ورزی کرنیوالے افراد کے خلاف سخت قانونی کارروئی کی جائے گی۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers