را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ٹر یفک قوا نین پر عمل کر کے حا دثا ت سے بچا
جا سکتا ہے تیز ر فتا ر ی سے اجتنا ب کیا جا ئے ان خیا لا ت کا اظہا ر
انچا ر ج ٹر یفک پو لیس را جن پور سب انسپکٹر ملک غلا م رسو ل ڈینہ نے میڈ
یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ تیز ر فتا ر ی کا انجام مو ت
ہے دیر سے پہنچا کبھی نہ پہنچے سے بہتر ہے انہو ں نے کہا کہ ٹر یفک پو لیس
اپنے فر ائض با احسن طر یق سر انجا م دے ر ہی ہے انہو ں نے کہاکہ ٹر یفک
قو انین کا احتر ام اور ان کی کی پا سداری اچھے لو گو ں کا شیو ہ ہے بغیر ر
جسٹر یشن گا ڑیو ں کے چا لا ن جا ر ی ہیں اس مو قع پر میا ں احسان ،رحمت
علی رند ،ملک حسن ر ضا ،منیر نا صر ودیگر افراد بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment