را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) یو نین کو نسل کو ٹلہ عیسن کے نو منتخب جنر ل
کو نسلر محمد حنیف سو نتر ہ نے اپنی ایک پر یس بر یفنگ میں بتا یا کہ و ہ
تحر یک انصا ف کے پلیٹ فا ر م سے عوا م کے حقو ق کا تحفظ کر یں گے اور علا
قا ئی تعمیر و تر قی کے لئے بھر پور کو شش کر یں گے انہو ں نے کہا کہ و ہ
اپنے قا ئد عمران خا ن کی ر ہنما ئی میں محر و م اور مظلو م طبقہ کی داد
رسی کے لئے جد و جہد کر یں گے کیو نکہ تحر یک انصا ف نے عوا م کو حقیقی قیا
دت فرا ہم کی ہے اور تحر یک انصا ف کی قیا دت عوا م کو کبھی مایو س نہیں
کر ے گی
0 comments:
Post a Comment