راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) تحصیل روجہان بار کے انتخابات ،سردار ساجد خان
مزاری ساتویں بار بلا مقا بلہ صدرمنتخب ،ساتھی وکلاء اور عوامی وشہری حلقوں
کی جانب سے مبارکباد تفصیلات کے مطابق روجہان بار کے سالانہ انتخابات میں
سردار ساجد خان مزاری ،جنرل سیکرٹری سمیع اللہ خان مزاری بلامقابلہ منتخب
ہوئے الیکشن بورڈ نے ان وکلاء کی کا میابی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے
واضح رہے کہ الیکشن دس جنوری کو ہونا تھے مگر ان عہدیدیداروں کے مقابلہ میں
کسی نے کاغذات جمع نہ کرائے ہیں ۔
0 comments:
Post a Comment