Feature Top (Full Width)

Saturday, 16 January 2016

مولانا علی محمد صدیقی چیئرمین امن کمیٹی ضلع راجن پورکی وفات ایک المناک حادثہ ہے ڈی سی او

راجن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)مولانا علی محمد صدیقی چیئرمین امن کمیٹی ضلع راجن پورکی وفات ایک المناک حادثہ ہے جسکو بھلایا نہیں جا سکے گا۔مرحوم کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ان باتوں کا اظہار ڈی سی او راجن پور چوہدری ظہور حسین گجر نے مو لانا علی محمد صدیقی (مرحوم) کے بیٹے سے اظہار تعزیت کے دوران کیا۔ڈی سی او نے کہا کہ مولانا صاحب ہمیشہ تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو ساتھ لیکر چلتے تھے۔وہ امن کے داعی تھے اور ہمیشہ محبت کا درس دیتے تھے۔انہوں نے اللہ تعالیٰ سے مولانا کی مغفرت اور درجات بلند کرنے کی دعا کی۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers