را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) سر کا ر ی سکو لو ں کو پبلک پا رٹنر شپ د ینے کے
خلا ف 21 جنو ری کو پنجا ب ٹیچر ز یو نین پر یس کلب ر اجن پور کے سا منے
احتجا ج مظا ہر ہ کر ے گی جس میں پنجا ب ٹیچر ز یو نین کے مرکز ی صد رحا فظ
محی الد ین خطا ب کر یں گے دیگر اسا تذ ہ تنظیمو ں متحد ہ محا ذ اسا تذ ہ
،مسلم ٹیچرز فیڈ ر یشن ،انجمن اسا تذ ہ پا کستا ن اور ایس ای ایس نے بھی
پنجا ب یو نین کے سا تھ مکمل یکجہتی کا اعلا ن کیا ہے یہ با ت پنجا ب یو
نین کے ضلعی صدر میا ں اخلا ق فر ید نے اپنے ایک علا میہ میں بتا ئی
0 comments:
Post a Comment