را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )تھا نہ صدر کے ایس ایچ او پر و یز خا ن احمد انی
نے کہا کہ تھا نہ صدر را جن پور کی حد دو میں گشت کے نظا م کو مو ثر کر
دیا گیا ہے چو ری ،ڈکیتی ،را ہز نی اور موٹر سا ئیکل ڈکیتی کی وار داتو ں
پر قا بوپا لیا گیا ہے رواں ما ہ میں تھا نہ صدر پو لیس نے 24 اشتہا ر ی جو
مختلف نو عیت کے مقد ما ت میں مطلو ب تھے کو گر فتا رکیا انہو ں نے کہا کہ
جا ن ہیتھلی پر ر کھ کر عوام کا تحفظ کر نیو ا ے پو لیس اہلکا ر لا ئق
تحسین ہیں نا جا ئز اسلحہ کے خلا ف 4 مقد ما ت در ج کئے گئے ہیں انہو ں نے
کہا کہ تھا نہ صدر را جن پور کا عملہ مکمل دیا نتدا ر ی اورمحنت سے اپنے
فرا ئض سر انجا م دے ر ہا ہے علا قہ کو امن کا گہو ار ہ بنا نا میر ا مشن
ہے سا ئلین کے مسا ئل کے حل کے لئے میر ے دوراز ے 24 گھنٹے عوا م کی خد مت
کے لئے کھلے ہیں منشیا ت فر و ش ملک وقو م کے دشمن ہیں ان سے کو ئی ر عا یت
نہیں بر تی جا ئیگی اس مو قع پر اے ایس آئی شا ہ نو از ،اے ایس آئی شا ہد
خا ن بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment