Feature Top (Full Width)

Monday, 25 January 2016

دہشتگردی کی روک تھا م کے حوالے سے نامناسب انتظامات پر تاحکم ثانی سیل کردیا ہے آصف رشید

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ڈی سی او راجن پور کی ہدایت پر فوری عمل کرتے ہوئے اے سی راجن پور چوہدری مختار نے ڈی ایس پی آصف رشید راجن پورکے ہمراہ بیکن ہال سکول سسٹم آسنی روڈ راجن پور کو دہشتگردی کی روک تھا م کے حوالے سے نامناسب انتظامات پر تاحکم ثانی سیل کردیا ہے۔اس کے ساتھ بھٹوں کی چیکنگ کے دوران اویس برکس راجن پور پر چائلڈ لیبر ایکٹ کی خلاف ورزی پر فوری ایف آئی آر کا اندراج کرتے ہوئے بھٹہ مالک خالدکو گرفتار کرلیا گیاہے جبکہ نواب برکس راجن پور کو وارننگ جاری کی گئی۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers