Feature Top (Full Width)

Monday, 25 January 2016

چارسدہ باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردی کی کارروائی کی گئی ڈاکٹر شکیل پتافی

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) پچھلے ہفتے میں دہشتگرد اپنے ناپاک عزائم میں کوئٹہ اور پشاور میں دہشتگردی کے واقعات کرچکے ہیں ۔گزشتہ روز بھی چارسدہ باچا خان یونیورسٹی میں دہشتگردی کی کارروائی کی گئی ،جس میں طلباء ،اساتذہ اور اسٹاف سمیت 21لوگ جام شہادت نوش کرگئے ۔ میں بحیثیت پرنسپل پوسٹ گریجوایٹ کالج راجن پور ڈاکٹر شکیل پتافی اپنے طلباء اور اسٹاف سمیت اس دہشتگردی کی شدید مذمت کرتا ہوں اور حکومت کی طرف سے تعلیمی اداروں کو پر امن بنانے کے حوالے سے حکومتی اقدامات کا خیر مقدم کرتا ہوں۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers