را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )بیٹ با غ شا ہ در یا ئے سند ھ میں در یا ئی کٹا ؤ
تا حا ل بر قر ار آئند ہ بر سا ت میں تحصیل را جن پور علی پور کے در جنو ں
مو اضعا ت ڈو بنے کا خد شہ سا ل 2005 ء سے 2015 ء تک چا ر مر تبہ را
جن پور کی چھ سے زا ئد یو نین کو نسلیں اور علی پور تحصیل کے در جنو ں مو
اضعا ت سیلا ب سے شد ید متا ثر اور تبا ہ ہو ئے ار بو ں رو پے کی فصلا ت کا
نقصا ن ار بو ں رو پے کے وطن کا رڈ سیا ستدانو ں اور بیو رو کر نسی کی نذ ر
ہو ئے ر ہے سا بق وزیر اعظم شو کت عز یز اور پر و یز الہی سا بق وزیر
اعلیٰ نے مظفر گڑ ھ ،را جن پور مو جو د ہ خا د م اعلیٰ پنجا ب نے گذ شتہ سا
ل خا ن گڑ ھ کٹا ؤ بند کرا ئے کے اعلا نات تو کئے مگر محکمہ آبپاشی ڈیر ہ
غا ز ی خا ن ،را جن پور ایکیسئن رود کو ہی جا م پور نے تما م احکا ما ت جرا
ئم پیشہ افر اد کے خو ف سے اور علا قہ میں گینگ کی مو جو د گی کی و جہ سے
کٹا ؤ بند کر ا ئے کے تما م احکا ما ت ہو ا میں اڑا دیئے ایگر ی فو ر م کا
عدا لت سے ر جو ع کر نے کا اعلا ن تفصیلا ت کے مطا بق وا ئس چیئر مین ایگر ی
فو ر م را ؤ آفسر خا ن نے ہنگا می پریس کا نفر نس میں سیکر ٹر ی آبپا شی
،ایس ای انہا ر ڈی جی خا ن ایکیسئن رو د کو ہی را جن پور کمشز ڈیر ہ غا ز ی
،ڈی سی اوز مظفر گڑ ھ اور را جن پور کی توجہ سے اس مسئلہ کی طر ف بند و ل
کر ا تے ہو ئے کہا کہ ہمیشہ کی طر ح گذشتہ سا ل بھی ضلع را جن پور کے متعد د
علا قہ بیٹ سو نتر ہ،مو ضع تو نگ اور علی پور تحصیل کے علا قے در یا ئے
سند ھ کے سیلا ب میں ڈو ب گئے جس کی و جہ محکمہ انہا ر کی کو تا ہی غفلت را
جن پور اور علی پور کے سیا سی نما ئند و ں کی لا پر وا ہی اور ما لی مفا
دات کا ر فر ما ہو نے کی و جہ ہے را جن پور کے علا قہ ر کھ مہر ے والہ کیسا
تھ در یا ئے سند ھ بیٹ با غ شا ہ تھا نہ خیر پور سا دات کے مقا م پر دریا
ئے سند ھ کو مختلف جرا ئم پیشہ گینگ نے 300 فٹ کا کٹا ؤ کیا ہوا ہے جس کی و
جہ سے دریا میں سیلا ب کے د نو ں میں پا نی را جن پور کی جا نب دو گنا
اورجنوں ند ی میں بہت بڑ ی مقد ار میں آجاتا ہے جس سے را جن پور کے مشر قی
علا قہ جا ت یو نین کو نسل پیر بخش شر قی ،مہر ے والہ ،سکھا نیو الہ ،شکا ر
پور،بیٹ ارائیں،بیٹ سو نتر ہ ،سا ہن وا لہ مو ضع تو نگ ،بر و س آبا د ،و
نگ شد ید متاثر ہو ئے ہیں 2005 ء اور 2010 ء کے بدتر ین سیلا ب آ نے
کے بعد محکمہ آبپا شی اور مقا می سیا ستد ا نو ں نے اس کٹا ؤ کے بند کرا نے
کے اقدا ما ت نہ کئے گذ شتہ سا ل کمشنر ڈی جی خا ن نے ایگر ی فو ر م کی در
خوا ست پر سیکر ٹر ی آ بپا شی کو بذ ر یعہ فو ن اور فیکس کا لیٹر بھی ارسا
ل کیا مگر سیکر ٹر ی آبپا شی نے پھر بھی فنڈ ز جا ر ی نہ کئے یہ با ت آن
دی ر یکا رڈ ہے جس کی وجہ سے ہردو تحصیلو ں میں کر وڑو ں کی فصلا ت کا نقصا
ن ہو نے سے کا شت کا ر ما لی معا شی بد حا لی کا شکا ر ہو گئے ان حا لا ت
کے تحت ایگر ی فور م پا کستا ن نے اس غفلت کے مر تکب ذ مہ داران افیسر ا ن
کا تعین کرا نے کے لئے ر ٹ دا ئر کر نے کا فیصلہ کیا ہے
0 comments:
Post a Comment