را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) سب ڈو ثیر نل پو لیس آفسیر سر کل رو جھا ن مجا ہد
اقبا ل بر ما نی نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ پو لیس جرا ئم
پیشہ افر اد کے مسلسل تعا قب میں ہے پر امن ما حول میں بگاڑ پید ا کر نے
والے غنڈ ے عناصر کسی بھی ر عا یت کے مستحق نہیں انہو ں نے کہا کہ عوا م
اور میڈ یا کے تعا و ن سے جرا ئم پر قا بو پا نے میں مد د ملتی ہے ایک سو
ال کے جوا ب میں انہو ں نے کہا کہ فر قہ وارا نہ کشید گی میں ملو ث عناصر
کو عبر ت کا نشا ن بنا دیا جا ئیگا سا ئلین کے مسا ئل بر وقت اور فو ر ی حل
کئے جا ر ہے ہیں نئے ڈی پی او غلام مبشر مکین ایک دلبر اور بہا د کپتا ن
ہیں ان کی نڈ ر قیا دت میں پو لیس بھر پور جد وجہد کر ے گی اس مو قع پر ایس
ایچ او عمر کوٹ سلطا ن محمو دقر یشی ،ایس ایچ اورو جھا ن اور دیگراہلکا را
ن بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment