Feature Top (Full Width)

Sunday, 24 January 2016

نیشنل بینک کے ملاز مین اپنے حقوق کی جنگ بھرپور طریقہ سے لڑیں کلیم اللہ خان دریشک

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) آفیسرز ایکشن کمیٹی نیشنل بینک پاکستان کے عہدیدار سردار کلیم اللہ خان دریشک نے کہا ہے کہ نیشنل بینک کے ملاز مین اپنے حقوق کی جنگ بھرپور طریقہ سے لڑیں اور کراچی میں پچیس جنوری کو ہو نے والے دھرنے میں شرکت کویقینی بنائیں اُنہوں نے راجن پور میں صحا فیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ اس دھرنے میں سابق وزیرداخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اور سربراہ فنکشنل لیگ پیر پگاڑا بھی شرکت کریں گے جن کا مقصد ملاز مین کو اُن کے حقوق دلوانے میں اُن کاساتھ دینا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers