را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) جر ائم کی بیخ کسی کے لئے بھی اقدا م سے گر یز
نہیں کیا جا ئیگا شر پسند عناصر کسی رعا یت کے مستحق نہیں ان خیا لا ت کا
اظہا ر ڈوثیر نل پو لیس آفسیر سر کل رو جھان مجا ہد اقبال بر ما نی نے
میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ سر کل رو جھان کو جر ائم
سے پا ک کر نے کے لئے پو لیس اپنے تما م وسا ئل بر و ئے کا ر لا ر ہی ہے
اہم مقا ما ت ر یلو ے ٹر یک ،مد ارس ،مسا جد اما م با ر گاہو ں اور سکو لو ں
کی سکیو رٹی سخت کر دی گئی ہے انہو ں نے کہا کہ پر ائیو یٹ سکو لو ں میں
سکیو رٹی کے درست انتظاما ت نہ کر نے وا لے اداروں کو سیل کر دیا ہے جا
ئیگا اس سلسلہ میں کسی سے کو ئی رو ر عا یت نہیں بر تی جا ئیگی انہو ں نے
ایک سو ال کے جو اب میں کہا کہ پو لیس عوام کے جان و ما ل کی محا فظ ہے اور
علا قہ میں امن واما ن کے قیا م کے لئے پیشہ وارانہ فر ائض کی ادا ئیگی با
احسن طر یق انجا م دے ر ہی ہے انہو ں نے کہا کہ سر کل رو جھان میں علما ء
کرا م اور صحا فی جر ائم کی رو ک تھا م کے لئے بھر پور تعا ؤ ن کر ر ہے ہیں
اس مو قع پر ایس ایچ او عمر ٹ سلطا ن محمو دقر یشی و دیگر افرا د بھی مو
جو د تھے
0 comments:
Post a Comment