راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور میں شدید دھند اور سردی کاراج برقرار
،دفاتر میں بدستور حاضری کم رہی ،حکو مت پنجاب کی جانب سے چار یوم کی
چھٹیوں کے اعلان کے باوجود کئی نجی سکول وکالج کھلے رہے جس پر کئی والدین
نے غم وغصہ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ضلعی انتظامیہ حکو مت پنجاب کے فیصلہ
پر سختی کیساتھ عمل درآمد کرائے ۔
0 comments:
Post a Comment