را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) جنیا مر نا عوام کے سا تھ ہے عوا م کی بے لو ث
خد مت کر کے دل کو دلی سکو ن ملتا ہے تر قی ا ور خو شحا لی کا آغا ز ہو گیا
ہے وارڈ نمبر 2 کی سیو ر یج کے نظا م کوبہتر بنایا جا ر ہا ہے 45 سال سے
وارڈ نمبر 2 کو پسما ند ہ ر کھا گیا ہے اب انشا ء اللہ عوا م کے بنیا دی
مسا ئل حل کر یں گے ان خیا لا ت کا اظہا ر نو جو ان کو نسلر محمد عمر ان
ستا ر ر حما نی ایڈ ووکیٹ نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے
کہا کہ غر بت جہا لت اور بے روز گا ر ی کا خا تمہ کر کے علا قے میں خو شحا
لی لا ر ہے ہیں عوا م کا پیسہ عوا م کی فلا ح و بہو د پر خر چ کر یں گے اس
مو قع پر حا جی عا بد کھر ل ،عبد المجید ما چھی ،ملک خا لد ر سول ،سید
اصغر شا ہ ،محمد افضل غور ی ،عبد الو ہا ب ر حما نی،جا و ید احمد ر حما نی و
دیگر بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment