Feature Top (Full Width)

Friday, 29 January 2016

راجن پور ،تھانہ صدر کی حدود میں مبینہ طور پر کالا کالی کے شبہ میں خاتون اور مرد کاقتل

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور ،تھانہ صدر کی حدود میں مبینہ طور پر کالا کالی کے شبہ میں خاتون اور مرد کاقتل ،صدر پولیس نے پانچ ملزمان کے خلاف مقد مہ درج کرلیا ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس کے چھاپے تفصیلات کے مطابق مدعی غلام مرتضیٰ کھمبڑا کے مطابق ملزمان ظفر وغیرہ نے خاتون مسماۃ ش کو قتل کردیا اور اُس کے ساتھ کالے کے شبہ میں محمد ایاز کو موٹرسائیکل پر سوار کر کے لے گئے اور اُس کا بھی گلا ء دبا کر اُسے ہلاک کردیا ملزمان کو شبہ تھا کہ مقتول محمد ایاز کے تعلقات ناجائز اُن کی عزیزہ مسماۃ ش کے ساتھ ہیں تھا نہ صدر پولیس نے پانچ افراد کے خلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers