Feature Top (Full Width)

Thursday, 28 January 2016

راجن پور کچی کینال اور قبائلی علاقے میں کام کرنے والے مزدوروں کے ڈیلی ویجزمقرر

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈی سی او راجن پور چوہدری ظہور حسین گجرنے اپنے ایک جاری کردہ مراسلے میں ضلع راجن پور کی حدود میں کچی کینال اور قبائلی علاقے میں کام کرنے والے روزانہ کی بنیادوں پر اجرت لینے والے مزدوروں کے ڈیلی ویجز ریٹ مقرر کردیئے ہیں۔ کم مہارت یافتہ مزدور کی روزانہ اجرت 650/-روپے،در میانی مہارت یافتہ مزدور کی اجرت 750/-روپے جبکہ مہارت یافتہ مزدور کی اجرت 950/-روپے روزانہ ہوگی۔اس کے علاوہ پارٹ ٹائم کام کرنے والے مزدور کو 9000/-روپے ماہانہ کی بنیاد پر ملیں گے اوریہ ریٹ فوری طور پر نافذالعمل ہوں گے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers