راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)عوا م کے مسا ئل فو ر ی اور میر ٹ پر حل کر نا
انتظا میہ کے فرا ئض میں شا مل ہے ز میند و ں کے انتقا لا ت اور ر جسٹر یشن
میر ٹ پر کی جا ر ہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر تحصیلد ار را جن پور محمد
اعظم خا ن گو پا نگ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ عوا م کو ر
یلیف اور سہو لیا ت فرا ہم کر نا ضلعی انتظا میہ کے فرا ئض میں شا مل ہے
ڈی سی او را جن پورظہو ر حسین گجر کی قیا دت میں ضلعی انتظا میہ را جن پور
کی تعمیر و تر قی کے لئے اپنا بھر پور کر دار اداکر ر ہی ہے اس مو قع پر
منیر نا صر اور ملک غلا م ر ضا کھیا را بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment