Feature Top (Full Width)

Wednesday, 27 January 2016

را جن پور کھلے علا قوں میں قا ئم سکو لو ں کی سکیو رٹی پر خصوصی تو جہ دینے کا حکم

راجن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )اسسٹنٹ کمشنر راجن پور چوہدری مختار احمد نے راجن پور کے سکولوں کے سربراہان سے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام سکولوں کی سیکیورٹی پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق ہونی چاہئے۔اورسیکیورٹی کے انتظامات مکمل ہونے چاہیں۔جو سکول سیکیورٹی کے معیار پر پورا نہیں اترے گا اسے بند کر دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جو سکول کھلے علاقوں میں قائم ہیں ان کی سیکیورٹی پر خاص توجہ دی جائے اور سکول کی دیواریں آٹھ فٹ اونچی ہونی چاہئیں۔اس موقع پر محکمہ تعلیم کے افسران بھی موجود تھے۔انہوں نے کہا کہ ان اقدامات کا مقصد دہشتگردوں کا ناکام بنانا ہے اور مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھیں ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers