را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) تحصیلد ار را جن پور محمد اعظم خا ن گو پا نگ
نے کہا ہے کہ عوا م کو سہو لیا ت کی فر اہمی انتظا میہ کے فر ائض میں شا
مل ہے ارا ضی انتقال اور رجسٹر یشن میر ٹ پر کی جا رہی ہے میر ے دروازے عوا
م کیلئے بیس گھنٹے کھلے ہیں انہو ں نے کہا کہ ڈی سی او را جن پور ظہو ر
حسین گجر کی قیا دت میں ضلعی انتظا میہ عوا م کو سہو لیا ت کی فر اہمی
کیلئے اپنے تما م وسا ئل بر ؤ ے کا ر لا ر ہی ہے عوا م کو کو ئی مسئلہ در
پیش ہو وہ مجھ سے ر جو ع کر ے ۔
0 comments:
Post a Comment