را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ایس ایچ او عمر کو ٹ تھانہ سلطا ن محمو د قر
یشی نے کہا ہے کہ رواں ما ہ جنو ر ی میں تھا نہ عمرکو ٹ پو لیس کی کا ر
کردگی انتہائی شا ند ار ر ہی 10سے ز ائد اشتہا ر ی ملز ما ن گر فتا رکئے جس
میں 2 اشتہا ر ی اے گیٹگر ی کے شا مل ہیں منشیا ت کے 2 مقد ما ت در ج کئے
نا جا ئز اسلحہ کے بھی 2 مقد ما ت در ج کئے گئے انہو ں نے کہا کہ تھا نہ
عمر کو ٹ شر یف شہر یو ں کے لئے دار الا مان جبکہ بد معا شی اور غنڈ ے عنا
صر کے لئے دار الحسا ب کی حشیت ر کھتا ہے انہو ں نے کہا کہ مجر م کوچاہیے
کتنا ہی با اثر کیو ں نہ ہو قا نو ن کی گر فت سے نہیں بچ سکتا انہو ں نے
کہا کہ منشیا ت فر وشوں کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن جا ر ی ہے ڈی پی او را جن پور
غلام مبشر میکن کی قیا دت میں ضلع بھر کی پو لیس شا ندا رکا ر کر دگی کا
مظا ہر ہ کر رہی ہے اس مو قع پر اے ایس آ ئی ملک الطا ف حسین کھیا را ،اے
ایس آ ئی غلا م شبیر بر ڑ ہ و دیگر افر اد بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment