Feature Top (Full Width)

Saturday, 30 January 2016

گند م کی فصل دھان ،کپاس ،مکئی اور کما د کے بعد کا شت فصل کو دوسرا پا نی 80 تا 90 دن بعد لگا ئیں الیا س رضا کلا چی

را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر پیسٹ وار ننگ اینڈ کو الٹی کنٹر و ل آف پیسٹی سا ئیڈ الیا س رضا کلا چی نے کسا نو ں کے و فد سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ گند م کی فصل دھان ،کپاس ،مکئی اور کما د کے بعد کا شت فصل کو دوسرا پا نی 80 تا 90 دن بعد لگا ئیں اور پچھتی کا شت کیلئے پہلا پا نی شاخیں نکلتے وقت بو ا ئی کے25تا 30 دن بعد دوسرا پا نی 70 تا 80 دن بعد گو بھ کے وقت لگائیں اگر پہلی آبپا شی میں تا خیر ہو گئی ہو تو جلد زا جلد مکمل کر یں ر یتلی ز مینو ں میں یو ر یا کھا د چا ر بر ا بر قسطو ں میں ڈالیں پہلی آبپا شی کے بعد کھیت وتر حا لت میں آنے پر دو لہر ی با ر ہیرو چلا ئیں جڑ ی بو ٹیو ں کی تلفی کیلئے فصل ابتد ا ئی حا لت میں پہلے پا نی کے بعد جڑی بو ٹیو ں کی شنا خت کو مد نظر ر کھتے ہو ئے زہر و ں کا فو را سپر ے کر یں چو ڑ ے نو کیلے پتو ں وا لی دو نو ں اقسا م کی جڑی بو ٹیو ں کی مو جو دگی کی صو رت میں دو نو ں طر ح کی زہر و ں کو ملا کر یا ان کے پر ی مکسچر ز جو کہ ما رکیٹ میں دستیا ب ہیں سپر ے کر یں ور نہ علیحد ہ علیحد ہ سپر ے کر یں جڑی بو ٹی ما ر زہر وں کے سپر ے کیلئے پا نی مقدار 100 تا 120 لیٹرفی ایکڑ استعما ل کر یں اور سپر ے اس وقت کر یں جب سو رج پو ر ی طر ح چمک ر ہا ہو ا ور دھند شبنم کے اثر ات فصل پر نہ ہو مشین کو ا چھی طر ح صا ف کر کے ٹی جیٹ / فلیٹ نو زل کے ذر یعے سپر ے کر یں اور خیا ل ر کھیں کہ فصل کے کو ئی بھی حصہ پر دو لہر ی بار سپر ے نہ ہوا ور نہ ہی کو ئی حصہ رہ جا ئے اور سپر ے کے دوران منہ پر ماسک اور ہا تھو ں پر دستا نے ضر ور پہنپں اور ہو ا کے ر خ پر سپر ے کر یں اس مو قع پر سیٹھ مر ید چا نڈیہ ،غلام عباس بھٹی ،ڈاکٹر غلا م قاسم در یشک ،جا م ر یا ض احمد ،سجا د احمد موہا نہ ،شبیر احمد گو پا نگ ،ثمر عباس ،شبیر احمد ڈڈا و دیگر مو جو دتھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers