راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) آفیسر انچارج مرکز قومی بچت راجن پور ملک حفیظ اللہ
نے کہا ہے کہ شہری اپنا قیمتی سرمایہ قو می بچت کی اسکیموں میں لگائیں جس
کے سرمائے کی ضامن حکو مت پاکستان ہے مرکزقومی بچت میں بیواؤں اور پنشنرز
کے لئے خصوصی پیکج دیا گیا ہے جبکہ پرائز بانڈز پر کروڑوں روپے کے انعا مات
بھی مقرر ہیں یہ بات انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہی اُن کا کہنا
تھا کہ شہری پر چی بانڈز سے ہٹ کر حکومت پاکستان کی جانب سے پرائز بانڈز پر
پیسہ لگائیں جہاں اُن کا سرمایہ محفوظ رہتاہے ۔
0 comments:
Post a Comment