را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) 2015 کے سیلا ب سے عا قل پو ر رو ڈ سیم نا لہ کے
قر یب گہر ے کٹا ؤ کو تاحا ل پر نہ کیا گیا جس کی و جہ سے اکثر و بیشتر
گا ڑ یو ں کے حا د ثا ت ہو تے ر ہتے ہیں کما د کے سیز ن کے دوران آ ئے روز
گنے کی لد ی ٹر الیا ں سٹر ک کے اس کٹا ؤ میں گر جا تی ہیں اور اس دورا ن
ٹر یفک کئی کئی گھنٹے معطل ر ہتی ہے جس کی و جہ سے ہز ار وں لوگو ں کو شدید
مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑتا ہے عوا می سما جی حلقوں نے سٹر ک کے اس کٹا ؤ
کی مر مت کر کے پختہ سٹر ک کی دو با ر ہ تعمیر کیا مطا لبہ کیا ہے
0 comments:
Post a Comment