Feature Top (Full Width)

Saturday, 9 January 2016

اس دفتر کی مرمتی کی جائے ظہور حسین گجر


راجن پور ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)ڈسٹرکٹ کوارڈینیشن آفیسر راجن پور ظہور حسین گجرنے ڈسٹرکٹ انفارنیشن آفس راجن پور کا دورہ کیا اور دفتر کی بلڈنگ کا معائنہ کیا ۔اور موقع پر موجود محکمہ بلڈنگ کے افسران کو ہدایت کی کہ اس دفتر کی مرمتی کی جائے اور صحن پر ٹف ٹائل لگائی جائے۔دورہ کے دوران ڈی سی او نے بہتر صفائی دیکھ کر اطمینان کا اظہار کیا۔اس موقع پر ای ڈی او فنانس راؤ عطاء اللہ،ای ڈی او ورکس ،ڈی او اکاؤنٹس ،ایس ڈی او بلڈنگ ،حافظ اویس صفدر،محمد شہزاد گل،غلام سرور،سلطان محمود بھی موجود تھے۔بعد ازاں ڈی سی او نے مختلف تعمیراتی کاموں کا بھی معائنہ کیا جن میں احاطہ عدالت،پارکنگ ایریا اور ڈی سی او کمپلیکس کی سیوریج کا بھی معائنہ کیا۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers