را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) را جن پور میو نسپل کمیٹی جنر ل کو نسلر وارڈ
نمبر 2 محمد عمران ستا ر رحما نی ایڈ ووکیٹ نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو
ئے کہا کہ ملک میں دہشت گر دی کو ختم کر نے کیلئے پا ک فو ج جس ہمت جو اں
مر د ی اورحکمت عملی مر تب کر کے کا میا بیا ں حا صل کر رہی ہے و ہ دنیا کی
تا ر یخ میں سنہر ی حر فوں میں لکھی جا ئے گی پا ک فو ج کے ان اقداما ت کی
بد و لت ملک سے دہشت گر دی کا خا تمہ ممکن ہو ا ہے اور عوا م نے سکھ کا سا
نس لیا ہے ان حا لا ت میں عوا م جنر ل را حیل شر یف کی مد ت ملا ز مت میں
تو سیع چا ہتی ہے تا کہ ملک میں ایک بھی دہشت گرد بھی اپنے انجا م تک پہنچے
تا کہ ملک سے مکمل دہشت گر دی ختم ہو جا ئے اس موقع پر غلا ممر تضیٰ قر
یشی ،شفیق احمد غو ر ی ،بلا ل احمد بنگا لی ،محمد یو نس بٹو انی ،محمد عا
مر کھر ل و دیگر افر اد بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment