راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی پی او غلام مبشر میکن نے ضلع راجن پور کا چارج
سنبھال کر باقاعدہ طور پر کام شروع کردیا ہے واضح رہے کہ آئی جی پنجاب نے
سابق ڈی پی اوزاہد محمود گو ندل کا تبادلہ لاہور کردیا تھا اور ڈی پی او
ڈیرہ غازیخان غلام مبشر میکن کو ڈی پی او راجن پور تعینات کردیا تھا ۔
0 comments:
Post a Comment