را
جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر)اسلا م د شمن مما لک کی معیشت وار انڈ سٹر یز پر
چل ر ہی ہے اور اسلحہ ساز ی سب سے بڑا کا رو با ر بن چکا ہے بظا ہر امر یکہ
د ہشت گر د ی کے خلا ف لڑ ر ہا ہے لیکن حقیقت میں امر یکہ دہشت گر دی کو
فر وغ د ے رہا ہے اور اس کی آ ڑ میں امر یکہ مسلم مما لک کے وسا ئل پر قبضہ
کر ر ہا ہے اور جب امر یکہ طا لبا ن کی سر پر ستی کر ر ہا تھا اس وقت اتنی
اسلا م دشمنی نہیں کر رہا ہے اب جبکہ امر یکہ اور اس کے اتحا د یو ں کا
افغا نستا ن پر قبضہ ہے تو د ہشت گر دوں کو اسلحہ اور ما لی وسا ئل کو ن فر
اہم کر رہا ہے ان خیالا ت کا اظہا ر سا بق وفا قی وز یر مذ ہبی امور صا
جنر اد ہ علا مہ سید حا مد سعید کا ظمی نے یہا ں ایک عظیم الشا ن میلا د ؐ
کا نفر نس سے خصو صی خطا ب کر تے ہو ئے جس کا اہتما م تنظیم السعید پا کستا
ن نے کیا تھا جس میں تحر یک فر ید کے سر بر اہ خو اجہ غلا م فر ید کو ر
یجہ ،صا جنر ادہ سید عا شق رسو ل بخا ر ی چیئر مین صا دقیہ فا ؤ نڈ یشن اور
خو اجہ عمیر عا مر کو ر یجہ ،خو اجہ ر شید خا ن بز دار ،قا ری نو ر الحسن
الر حیمی ،پیر علی نا صر شا ہ مہر وی ،ڈاکٹر غلا م اصغر فر ید ی ،مر کز ی
نعت ؐ کمیٹی کے صدر مشتا ق ر ضو ی قا در ی اورجنر ل سیکر ٹر ی شبیرشا ہد
مہر وی ،قا ر ی ایا ز سعید ی ،قا ر ی شفیع سعید ی نے بھی خصو صی طو رپرشر
کت نظا مت کے فر ائض حا فظ مطلو ب سر کی سعید ی اور غلا م حسین شا ہین نے
انجا م د ے سا بق وفا قی وز یر علا مہ حا مد سعید کا ظمی نے خطا ب کر تے ہو
ئے مز ید کہا کہ دنیا بھر م کے ممالک مفا دات پا کستا ن سے وا بستہ ہیں
اور یہ مما لک اپنے مفادات کی جنگ پا کستان کی سر ز مین پر لڑ ر ہے ہیں اور
پا کستا ن کی عا لمی سیا ست کا اکھا ڑہ بنا کر ر کھ دیا گیا اور پا کستا ن
کو نا کا م ریا ست بنا نے کی سا ز ش کی جا ر ہی ہے جسے ہمیں متحد ہو کر نا
کا م بنا یا ہے انہو ں نے کہا کہ دہشت گر دی اسلا م اور انسا نیت کے بھی د
شمن ہیں کیو نکہ اسلا م کو تخر یب کا ر یا ور دہشت گر دی کے طو ر پر پیش
کیا جا ر ہا ہے جبکہ اسلا م کی اصل تصو یر اولیا کر ام اور صو ضیا ء کرام
نے پیش کی جس کی بنیا د امن وآ تشی ہے انہو ں نے کہا کہ ہم د ہشت گر دی کی
مذ مت کر تے ہیں اور پا ک فو ج کے سا تھ مکمل اظہا ر یکجہتی کر تے ہیں لیکن
اب اچھی طر ح جا ن لینا چا ہیے ان کے بچو ں پر گو لیا ں کو ن بر سا تا ہے
اور معذ ور بچو ں کی شہا دت پر کو ن آنسو بہا تا ہے اور لو احقین کے سا تھ
کو ن ہمد ردی کو ن کا اظہا ر کر تا ہے سیکو رٹی فو رسز ملک و قو م کی اور
ہما ر ی جا ن و ما ل کی حفا ظت کر تے ہیں سکیو رٹی فو رسزکو نشا نہ بنا کرد
نیاکو یہ مذ موم پیغا م د ینے کی نا کام سا زش کی جا رہی ہے کہ پا کستا ن
ایک غیر محفو ظ ملک ہے ہما ر ے ایٹمی اثا ثے محفو ظ ہا تھو ں میں ہے اور
پور ی پا کستا نی قو م پا ک فو ج کی پشت پر کھڑ ی ہے اور جلد ہی پا کستا ن
کو مکمل طو پر دہشت گر دوں سے صا ف کر دیا جا ئے گا انہو ں نے کہا کہ جما
عت اہلسنت امن کی دا عی ہے ہم زخم پہ زخم کھا ر ہے ہیں لیکن شہد اء کا خو ن
را ئیگا ں نہیں جا نے دیں گے میلا د ؐ کا نفر نس پور ے ضلع سے عما ئد ین
اہلسنت کے وفود ،علما ئے کر ام ،مشا ئح اہلسنت بڑ ی تعداد میں شر کت کی اور
آ خر میں وسیع پیما نے پر لنگر کا انتظام بھی کیا گیا تھا
0 comments:
Post a Comment