راجن
پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) تھا نہ سٹی کے ایس ایچ او چو ہد ری فیا ض الحق نے
کہا کہ را جن پور کو امن کا گہو ار ہ بنا نا میری اولین تر جیح ہے جرا ئم
کے خا تمے کے لئے کو ئی دبا ؤ اور سفا رش قبو ل نہیں کی جا ئیگی انہو ں نے
صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے مز ید کہاکہ سائلین کے مسا ئل کے حل کے لئے
ہما ر ی خد ما ت 24 گھنٹے حا ضر ہیں شر یف اور پرُامن شہر ی ہما رے لئے قا
بل احتر ام ہیں جبکہ شر پسند اور غنڈہ عناصر کے خلا ف پولیس کا آہنی شکنجہ
تیار ہے انہو ں نے کہا کہ عوا م کو چا ہیے کہ و ہ جرا ئم کے خا تمہ کے لئے
پو لیس کا سا تھ دیں اور جرا ئم کی بر وقت نشا ند ہی کر کے اچھے اور محب و
طن شہر ی ہو نے کا ثبو ت دیں اس موقع پر حسنین عبا س سو نتر ہ ،عبد ا
لصبورر حما نی و دیگر اہلکا ران بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment