را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ڈی ایس پی صدر چو ہد ری آصف رشید نے سر کل
انچا رجو ں کو ہد ایت کر تے ہو ئے کہا کہ وہ تھا نو ں میں سا ئلین کو انصا ف
کی فر اہمی یقینی بنا ئیں انصا ف کی فر اہمی کے سا تھ سا تھ حسن اخلا ق کا
مظا ہر ہ بھی کریں تا کہ ان پر طا ر ی خو ف کا خاتمہ ہو اور وہ پو لیس کو
حقا ئق سے آگا ہ کرسکیں انہو ں نے کہا کہ پو لیس عوا م کے جا ن و ما ل کی
حفا ظت یقینی بنا نے کیلئے کو شا ں ہے تا ہم عوام اور پو لیس کے تعا ؤن سے
جرا ئم کا خا تمہ ممکن ہے اس لئے جر ائم پیشہ افراد پر کڑی نظر ر کھیں اس
موقع پر ایس ایچ او تھانہ سٹی چو ہد ری فیا ض الحق ،ایس ایچ او تھا نہ صدر
پر و یز خان احمد انی ،حسنین عبا س سو نتر ہ ،ریا ض آصف ،عبد ا لصبوررحما
نی ،منیر احمد نا صر ،میر خلیل احمد سنجرا نی ،چوہد ری محمد یو سف ،فد
احسین نا در و دیگر افر اد بھی مو جود تھے
0 comments:
Post a Comment