را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) تھا نہ صدر را جن پور کی حد دو میں جرا ئم کی
شر ح میں کمی واقع ہو ئی ہے چو ر ی ڈکیتی ،را ہر نی کی وار دا تو ں پر قا
بو پا لیا گیا ہے سال 2015 ء میں تھانہ صدر پو لیس را جن پور کی کا ر کر
دگی شا ندا ر رہی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ایس ایچ او تھا نہ صد ر پر و یز
خا ن احمد انی نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ تھا نہ صدر کے
علا قہ کو جر ائم سے پا ک کر نے کیلئے پو لیس اپنے تما م وسا ئل بر وئے کا ر
لا ر ہی ہے گشت کے نظا م کو موثر بنا نے کے خا طر خو اہ نتا ئج بر آ مد ہو
ئے ہیں انہو ں نے کہا کہ مجر م چا ہیے کتنا ہی با اثر کیو ں نہ ہو قانو ن
کی گر فت سے نہیں بچ سکتا انہو ں نے کہاکہ تھا نہ صدرکے علا قہ کو منشیا ت
،جو اء سے پا ک کر نے کے لئے مو با ئبل ٹیمیں تشکیل دید ی گئی ہیں انہو ں
نے کہا کہ سا ئلین کی در خو استیں فور ی اور میر ٹ پر نمٹا ئی جا ر ہی ہیں
اس مو قع پر سب انسپکٹر ظفر حسین ،سب انسپکٹر ہد ایت اللہ ،اے ایس آ ئی شا ہ
نوا ز ،شا ہد خا ن ،واحد بخش اور محر ر محمد اسلم اور نا ئب محر ر امد اد
حسین خا ن ودیگر افر ادبھی موجو د تھے
0 comments:
Post a Comment